29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرفباری کے باعث برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

برفباری کے باعث برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل


تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

برطانیہ کے مغربی حصوں میں برفباری کے باعث برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے بیشتر حصوں کے لئے وارننگ جاری کردی۔

برطانیہ کے بعض علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک برف گرنے کا امکان ہے۔

انگلینڈ میں سیلاب کی 38 وارننگز بھی جاری کردی گئیں، شدید برف باری کے سبب بجلی معطل ہونے کا بھی امکان ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات