35 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایلون مسک اسٹارلنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر

ایلون مسک اسٹارلنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر


پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کیلئے حکومتی فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا صارف کے خیر مقدمی بیان پر اسٹارلنک کے مالک ایلون مسک کا ردعمل بھی آگیا۔

ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے اسٹارلنک سے متعلق بات چیت کا بتایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات