29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںاوکاڑہ میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر دیا، پولیس نے...

اوکاڑہ میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا


علامتی تصویر۔

اوکاڑہ کے قصبہ کلیرکلاں میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اوکاڑہ پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ مقتولہ خاوند سے جھگڑا کر کے میکے آئی ہوئی تھی، جہاں بھائی سے جھگڑنے پر اس نے بہن کو قتل کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات