29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںوادی تیراہ میں اے این پی خیبر کے صدر کی رہائش گاہ...

وادی تیراہ میں اے این پی خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکا


علامتی فوٹو

خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکا ہوا ہے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خیبر کے مطابق ملزمان نے رہائشگاہ سے چوکیدار کو باہر نکال کر بارودی مواد نصب کرکے دھماکا کیا۔

ڈی ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث رہائشگاہ میں موجود سامان جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات