36 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمندر کے چندہ باکس میں شہری کا گرا آئی فون بھگوان کی...

مندر کے چندہ باکس میں شہری کا گرا آئی فون بھگوان کی ملکیت قرار


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارت میں شہری کی لاپرواہی اُس کے لیے مہنگی بنا دی گئی۔

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے مندر میں ایک شخص کا آئی فون غلطی سے مندر کے چندہ باکس میں گر گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اب شہری کو اس کا فون کبھی واپس نہیں ملے گا۔

ریاستی محکمۂ اوقاف نے شہری کی فون واپسی کی درخواست کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا ہے کہ اب یہ مندر کی ملکیت بن گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ چندہ باکس قانون کے مطابق چندہ باکس میں جانے والی کوئی بھی چیز اس کے مالک کو واپس نہیں کی جا سکتی۔

مندر کے حکام نے کہا کہ فون کو چندے کے طور پر لیا گیا ہے، آئی فون کا مالک صرف ڈیٹا واپس لے سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات