22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںصائم ایوب انجرڈ، میچ سے باہر، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

صائم ایوب انجرڈ، میچ سے باہر، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیپ ٹائون ٹیسٹ کا پہلا دن بری خبر لے کر آیا، اسٹار اوپنر صائم ایوب فیلڈنگ کے دوران ان فٹ ہوگئے، شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش میں ان کا ٹخنہ مڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق جہاں انہیں چار سے چھ ہفتے تک کا آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔وہ میچ سے باہر ہوگئے، چیمپئنز ٹرافی میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستانی بیٹر کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے گئے۔ جمعہ کو انہیں میدان پر فوری طبی امداد فراہم کی گئی تاہم انہیں چلنے میں مشکل پیش آرہی تھی، سہارے سے میدان سے باہر لے جایا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات