27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبہار‘ اردو تعلیم لازمی بنانے سے متعلق حکم‘ بی جے پی کے...

بہار‘ اردو تعلیم لازمی بنانے سے متعلق حکم‘ بی جے پی کے رہنما سیخ پا ہو گئے


پٹنہ (اے پی پی) بھارتی ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں اردو تعلیم لازمی بنانے سے متعلق ایک حکم پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انتہائی سیخ پا ہو گئے۔ ہنگامہ کھڑا کر دیا‘ اردو پڑھائی گئی تو پھر وہ دعائیہ اجلاس میں ’’گایتری منتر‘‘ پڑھانے کا مطالبہ کرینگے،رپورٹ کے مطابق ضلع ایجوکیشن افسر کی طرف سے اردو تعلیم لازمی پڑھانے سے متعلق ایک حکم پر کچھ بی جے پی رہنمائوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات