29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںبھارت کا 400 پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت کا 400 پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار


فوٹو: بھارتی میڈیا

بھارت نے 400 پاکستانی زائرین کو خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کےلیے ویزے دینے سے انکار کردیا ۔

بھارت کی جانب سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو ویزے دیے گئے ہیں۔

 ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹا مقرر ہے۔ 100 زائرین کل واہگہ کے راستے اجمیر شریف روانہ ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات