31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومقومی خبریںبلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش


بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی کی شدید میں اضافہ ہوگیا۔

زیارت، کان مہترزئی، مستونگ اور لکپاس میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برف باری کا سلسلہ 5 جنوری تک جاری رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات