33 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبس کھائی میں جا گری، 13 سیاح ہلاک، 28 زخمی

بس کھائی میں جا گری، 13 سیاح ہلاک، 28 زخمی


—فائل فوٹو

جنوب مغربی کولمبیا ہائی وے پر سیاحوں کی بس 160 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پین امریکن ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے میں بس میں سوار 13 افراد ہلاک جبکہ 28 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کولمبیا کی ٹریفک پولیس حادثے کا شکار ہونے والی بس کے 42 مسافروں کی تفصیلات اکٹھی کرنے میں مصروف ہے۔

کولمبیئن وزیرِ ٹرانسپورٹ ماریا کونسٹانزا گارشیا نے مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

سیاحوں کی بس کو حادثہ کیلی شہر سے ایکواڈور سرحد کی طرف جاتے ہوئے پیش آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات