37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں...

10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ


دس سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ ہوا، حملے میں عرفان شریف شدید زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دو افراد نے منصوبہ کے تحت عرفان شریف پر حملہ کیا۔ عرفان شریف پر کین سے بنائے گئے ہتھیار سے کیا گیا۔

عرفان شریف کی گردن اور چہرے کے شدید چوٹیں آئیں، عرفان شریف حملے میں محفوظ رہے، لیکن وہ شدید نگہداشت میں ہیں۔

عرفان شریف کو گزشتہ ہفتے دس سارہ شریف قتل کیس میں چالیس سال سزا سنائی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات