31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین نے 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں

چین نے 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں


چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ 

بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے ان امریکی کمپنیوں کو ’ناقابل اعتبار اداروں‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ 

چینی وزارت تجارت کا مزید کہنا تھا کہ پابندی کے تحت ان کمپنیوں کو چین میں درآمد و برآمد کیساتھ ساتھ نئی سرمایہ کاری سے بھی روکا جائے گا۔

چینی وزارت تجارت کے مطابق ان کمپنیوں کے سینئر منیجرز کے چین میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات