27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد نبی نے شاہد آفریدی کیلئے زعفرانی قہوہ بنا دیا

محمد نبی نے شاہد آفریدی کیلئے زعفرانی قہوہ بنا دیا


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی کی دعوت میں پاکستان کے شاہد آفریدی بھی شریک  ہوئے۔

دونوں کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ کی وجہ سے دارالحکومت ڈھاکا میں ہیں۔

دعوت کے بعد محمد نبی نے شاہد آفریدی کے لیے زعفرانی قہوہ بھی بنایا جس پر شاہد آفریدی نے سوال پوچھا کہ زعفران ایران کا ہے یا افغانستان کا؟

شاہد آفریدی کے سوال پر محمد نبی نے جواب دیا کہ زعفران افغانستان ہی کا ہے۔

بعدازاں شاہد آفریدی نے کہا کہ دعوت بہت اچھی رہی شکریہ، ایک دو روز میں میری طرف سے ڈنر ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات