33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومقومی خبریںلاہور میں اسموگ کنٹرول سے باہر، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں...

لاہور میں اسموگ کنٹرول سے باہر، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست


فائل فوٹو۔

لاہور میں سہ پہر 3 بجے تک بھی اسموگ کی صورتحال کنٹرول سے باہر رہی۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 588 ہوگیا۔

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا۔

لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی مضر صحت سطح پر ہے اور شہریوں کو سانس لینا دشوار لگ رہا ہے۔ 

شہر کا اے کیو آئی 600 تک پہنچ گیا ہے، عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا اور پاکستان کے آلودہ شہروں میں لاہور سرفہرست ہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 1 ہزار سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ پی سی ایس آئی آر 2 میں اے کیو آئی 1027،کالج روڈ 1011 اور ملتان روڈ پر 1009 ریکارڈ کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات