29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ہاکی چیمپئن شپ، تین میچوں کے فیصلے

قومی ہاکی چیمپئن شپ، تین میچوں کے فیصلے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اے کراچی قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے بلوچستان ، کسٹمز نے کے پی کے کو ہرادیا، پنجاب کی جانب سے علی رضا اور نبیل نے ایک ایک، بلوچستان کی جانب سے واحد گول محمد عمران نے بنایا۔ آرمی اور نیوی کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات