28 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی گیمز کا شیڈول پھر تبدیل، مئی میں کرانے کی ہدایت

قومی گیمز کا شیڈول پھر تبدیل، مئی میں کرانے کی ہدایت


کراچی( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) اگلے قومی گیمز کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کردی ہے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے سندھ کو اس سال مئی میں قومی گیمز کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ گیمز پچھلے سال اکتوبر میں ہونے تھے جنہیں بعد میں اسے رواں سال نومبر تک ملتوی کردیا گیا تھا، تاہم اب مقابلوں کو مالی سال کے اختتام سے قبل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ اولمپکس کے حکام چند روز میں تاریخ کو حتمی شکل دے کر پی او اے کو آگاہ کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات