28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا...

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں


شعیب ملک : فوٹو فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کر لیں۔

سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے، فرنچائز اور ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ بڑا شاندار رہا۔

 شعیب ملک نے کہا کہ دو سیریز میں مینجمنٹ نے مجھے بہت سپورٹ کیا، تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات ہیں، اب میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات