34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایئر فورس اور آرمی کی فتح

ایئر فورس اور آرمی کی فتح


کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ میں ایئر فورس نے اسلام آباد کو 1-14 سے ہرادیا۔پی اے ایف کی جانب سے محسن نے تین، گل شیر نے ایک،عبدالرحمن نے چار، عثمان اور، ظہیر حسین نے ایک،ایک ، رضوان نے دو، محسن حسن نے دو گول ا سکور کئے۔ دوسرے میچ میں آرمی نے پنجاب کو 0-4 سے زیر کیا۔ پولیس اور رینجرز کے مابین 4-4 گول سے برابر رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات