29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مزید شرکت نہیں کریں...

اوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مزید شرکت نہیں کریں گے


فوٹو: اے ایف پی

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکہ لگ گیا، قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب میچ میں مزید شرکت نہیں کرسکیں گے۔

 ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، نوجوان بیٹر کو مزید ٹیسٹ کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔

صائم ایوب کی رپورٹس مزید مشاورت کیلئے برطانوی ماہرین کو ارسال کردی گئیں، ان کے علاج اور واپسی کا فیصلہ برطانوی ڈاکٹرز کی مشاورت کے بعد ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات