28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسرائیل کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی

اسرائیل کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ میں ہونے والی عالمی انڈور باؤلز چیمپئن شپ میں اسرائیل کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی،منتظمین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کھلاڑیوں کی شرکت سے سیاسی کشیدگی پھیل سکتی تھی، برطانیہ میں یہودیوں کی تنظیم نے فیصلے کو اسرائیلی کھلاڑیوں کے خلاف امتیازی اقدام سے قرار دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات