29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںپی ٹی آئی کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں، عرفان صدیقی


مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو دو مطالبات سامنے آئے ہیں، وہ چھوٹے نہیں، بڑے مطالبات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مطالبات کرتے ہوئے حکومت کی حدود کا اندازہ بھی رکھنا ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات