22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی او اے کے صدر نے چارج سنبھال لیا

پی او اے کے صدر نے چارج سنبھال لیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف سعید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور اسٹاف سے ملاقات کی۔ بعدازاں ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر میں کھیلوں کے ذریعے پاکستان کے سافٹ امیج اور کھیلوں کی دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات