27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمونٹی نیگرو، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

مونٹی نیگرو، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک


فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا 

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کا ریسٹوران میں کسی سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے فائرنگ شروع کردی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق 45 برس کا حملہ آور فائرنگ کے بعد ہتھیار پھینک کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

مونٹی نیگرو کی پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات