39 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمونٹی نیگرو، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے ہلاکتیں 10 ہو گئیں

مونٹی نیگرو، ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے ہلاکتیں 10 ہو گئیں


تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو کے ریسٹورنٹ سمیت 3 مختلف مقامات پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی.

ہلاک افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں، 45 برس کے حملہ آور Aco Martinovic نے گولی مار کر خود کشی کرلی۔

پولیس نے حملہ آور کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر کے قریب اس کو گھیرے میں لے لیا تھا۔

وزیراعظم مونٹی نیگرو کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد قومی سلامتی کونسل بشمول ہتھیار رکھنے پر مکمل پابندی سمیت تمام آپشنز پر غور کرے گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد ملک میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات