37 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی

مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی


نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔

آسٹریلیا کے ٹیسٹ وکٹ کیپر ایلکس کیری، ڈیوڈ وارنر اور کرس لین پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہو گا اورپی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن اپریل میں ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات