39 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری


کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے یون سک یول کے گرفتاری اور سرچ وارنٹ کی درخواست کی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مواخذے کی توثیق کے لیے آئینی عدالت کا حکم آنا ابھی باقی ہے، معطل صدر یون سک یول کے وکیل نے کہا ہے کہ معطل صدر کے سرچ و گرفتاری کے وارنٹ غیر قانونی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات