29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب


فائل فوٹو

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عسکری حکام، وفاقی وزراء اور صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے روڈ میپ پر پیش رفت کاجائزہ لیا جائے گا۔

ایپکس کمیٹی اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے آئندہ کے اہداف طے کیے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات