29 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومتجارتی خبریںآئی ایم ایف سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات...

آئی ایم ایف سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات کا ہدف عبور


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے طے شدہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی محصولات کا ہدف عبور کر لیا۔ 

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جی ڈی پی میں محصولات کے تناسب کا ہدف 10.6 فیصد دیا تھا۔ 

ذرائع کے مطابق پہلی ششماہی 31 دسمبر 2024 تک یہ تناسب 10.8 فیصد تک پہنچ گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات