31 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسال نو پر دیگر شعبوں کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو

سال نو پر دیگر شعبوں کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو


فائل فوٹو

نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راؤنڈر فہیم اشرف، نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اور فٹ بالر عادل نبی سمیت دیگر نے بیانات جاری کیے۔

قومی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہم اُمید کرتے ہیں نیا سال پاکستان کے لیے کھیلوں میں کامیابیاں لائے اور عوام کو خوشیاں ملیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات