39 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کیخلاف مصنفہ کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ برقرار

ٹرمپ کیخلاف مصنفہ کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ برقرار


امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مصنفہ کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

جیوری نے ٹرمپ کو مصنفہ ای جین کو جنسی طور پر ہراسانی کا نشانہ بنانے کا مرتکب قرار دیا تھا۔

جیوری نے ٹرمپ کو متاثرہ خاتون کو 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔

فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کیس پر نظرثانی کی درخواست بھی مسترد کردی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات