35 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومتجارتی خبریںسال کے آخری کاروباری دن مثبت آغاز

سال کے آخری کاروباری دن مثبت آغاز


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری دن کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 970 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 229 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 700 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 258 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات