27 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبھارتی اداکار جنسی ہراسانی، دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکار جنسی ہراسانی، دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار


تصویر سوشل میڈیا۔

کناڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپا کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، حملے اور دھمکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

بنگلور میں پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ ان کے خلاف ایک خاتون اداکارہ نے شکایت داخل کی تھی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ بالا ہراسگی، جنسی حملے اور دھمکیاں یکم نومبر 2023 سے 13 دسمبر 2024 کے درمیان دی گئیں۔ 

خاتون شکایت کنندہ تیلگو اور کناڈا سیریلز میں کام کرچکی ہیں، انکا کہنا ہے کہ وہ ملزم کو 2017 سے جانتی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات