40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز

بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز


 

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

چترال میں بلند ترین گراؤنڈ شندور پر آئس اسپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔

خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس اسپورٹس کے فائنل مقابلے ہوں گے۔

ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کا کہنا ہے کہ شندور جھیل پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور اسپیڈ اسکیٹنگ شامل ہیں۔

ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی نے مزید کہا کہ مقابلوں میں 100 سے زائد لڑکے  اور لڑکیاں شریک ہیں۔

  تاشفین حیدر  نے یہ بھی کہا کہ آئس اسپورٹس مقابلے 28 دسمبر تک جاری رہیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات