40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومتجارتی خبریںایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری


سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ 

ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔ 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری 2025 سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت جنوری کےلیے 2953 روپے 36 پیسے مقرر کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات