37 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومتعلیم اور صحتانسدادِ پولیو کے قطرے کیلئے پلانے وزیرِاعلیٰ سندھ کی شہریوں کے دروازوں...

انسدادِ پولیو کے قطرے کیلئے پلانے وزیرِاعلیٰ سندھ کی شہریوں کے دروازوں پر دستک


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں اپنے دورے کا آغاز پولیو کے خاتمے کی ڈور ٹو ڈور مہم سے کیا۔

وزیراعلیٰ نے دروازوں پر دستک دے کر مکینوں کے بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کا کہا۔

اس موقع پر انہوں نے ایک بچے کو انسدادِ پولیو کے قطرے بھی پلائے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیو کے قطرے بچوں کے صحت مند مستقبل کو یقینی بناتے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ مہم میں شامل ہونا پولیو ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات