’سندھ حکومت سیاست چمکانے کیلئے ہمیں چارہ نہ بنائے‘
مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے رہنما حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا دھرنا پارا چنار کی عوام کے دھرنے سے جڑا ہے، سندھ حکومت سیاست چمکانے کے لیے ہمیں چارہ نہ بنائے۔۔