27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات


وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کےلیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات