40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی


اسکرین گریب

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں، عمارت میں جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی تفصیلات بھی سامنے نہیں آسکی ہیں۔

ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایس او پیز کے مطابق 3 منٹ میں متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کردیا۔

عمارت میں لگی آگ کے شعلے دور سے ہی نظر آرہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات