27 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا 800 روپے سستا ہو گیا

سونا 800 روپے سستا ہو گیا


—فائل فوٹو

ملک میں آج ایک تولہ 800 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کم ہو کر 2614 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات