40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومانٹرٹینمنٹجویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ منائی گئی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر...

جویریہ عباسی کی دوسرے شوہر کیساتھ منائی گئی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرل


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

پاکستانی معروف اداکارہ جویریہ عباسی 52 سال کی ہو گئیں۔

اداکارہ نے گزشتہ روز ہی اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ خوش گوار انداز میں سالگرہ منائی ہے۔

جویریہ عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔

جویریہ عباسی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’برتھ ڈے پارٹی۔‘

جوریہ عباسی نے اپنی اس پوسٹ میں دوستوں، خاندان اور چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو سالگرہ کی مبارک باد دے رہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ جویریہ عباسی نے رواں سال ہی دوسری شادی کی ہے۔

اداکارہ نے رواں سال جولائی میں اعلان کیا تھا کہ کہ ان کا 3 ماہ قبل منگنی کے ساتھ ساتھ نکاح بھی ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات