27 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومتجارتی خبریںانڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا

انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 2 ہزار 749 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

دوسری جانب انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات