22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںگھر میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق

گھر میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق


فوٹو فائل

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں سیکڑ الیون ایل کے ایک گھر میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کی شناخت 18 سالہ آشفینہ عمران کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازعات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ لڑکی کو سینے میں گولی قریب سے ماری گئی جو کمر سے پار ہوئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کو نامعلوم سمت سے آکر گولی نہیں لگی، واقعے سے متعلق ملے شواہد اور اہلخانہ کے بیانات میں تضاد ہے جبکہ مقتولہ کے گھر سے ایک پستول بھی ملا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات