39 C
Lahore
Sunday, June 1, 2025
ہومتعلیم اور صحتپاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق


پاکستان میں مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، اس سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہوگئی۔

نیشنل ای او سی کے مطابق ٹانک اور کشمور سے ایک، ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی۔ جو رواں سال ٹانک سے پولیو کا چوتھا اور کشمور سے دوسرا کیس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات