40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلندن، شدید دھند کے باعث ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر

لندن، شدید دھند کے باعث ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر


فائل فوٹو

شدید دھند کے باعث لندن کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے، ہیتھرو اور گیٹ وک ایئرپورٹس پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ میں مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پرواز کا شیڈول چیک کرنے اور گاڑیاں چلانے والے افراد کو بھی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ہیتھرو ایئرپورٹ سے ہفتے کو 20 پروازیں منسوخ اور 29 تاخیر کا شکار ہوئیں، گیٹ وک سے 26 پروازیں تاخیر کا شکار اور ایک منسوخ ہوئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات