31 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہین شاہ آفریدی BPL کھیلنے ڈھاکا پہنچ گئے

شاہین شاہ آفریدی BPL کھیلنے ڈھاکا پہنچ گئے


بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔

شاہین آفریدی بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کا حصہ ہیں۔

بی پی ایل کا آغاز 30 دسمبر سے ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات