37 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومقومی خبریںسائیکل پر 10 ممالک گھومنے والے غیرملکی سیاح جوڑے کو لوٹ لیا...

سائیکل پر 10 ممالک گھومنے والے غیرملکی سیاح جوڑے کو لوٹ لیا گیا


سندھ کے ضلع سجاول کے بائے پاس کے مقام پر غیر ملکی سیاح جوڑے کو لوٹ لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سجاول کے مطابق ملزمان غیرملکی جوڑے سے موبائل فون چھین کر لے گئے۔

محکمہ آرکیالوجی کے مطابق سائیکل سوار غیر ملکی سیاح سندھ کے تاریخی مقامات کے دورے پر تھے، اس دوران انہیں لوٹ مار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

محکمہ آرکیالوجی کا کہنا ہے کہ دونوں سیاح 7 ماہ سے سائیکل پر 10 مختلف ممالک میں گھوم کر سجاول پہنچے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات