40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومتجارتی خبریںتمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے...

تمام بینک و مالیاتی ادارے یکم جنوری کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ 

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور  مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات