40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومتعلیم اور صحتبلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی، ایمرجنسی آپریشن...

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی، ایمرجنسی آپریشن سینٹر


فائل فوٹو۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی۔

کوئٹہ سے حکام کے مطابق 7 روزہ مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

حکام کے مطابق والدین پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔

ای او سی حکام کے مطابق بلوچستان میں اس سال پولیو وائرس کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات