32 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد...

ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اسناد سفارت پیش کیں


فرانس میں متعین ہونے والی پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔

ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو پیرس میں فرانسیسی وزارت خارجہ کے ڈپٹی چیف آف پروٹوکول سے ملاقات کی اور اسناد سفارت پیش کیں۔

بعدازاں ممتاز زہرہ بلوچ نے سفارت خانہ پاکستان ممیں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات