30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹکٹس کی قیمت ایک ہزار سے 25000 روپے ہونیکا امکان

ٹکٹس کی قیمت ایک ہزار سے 25000 روپے ہونیکا امکان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت جلد شروع ہوجائے گی، پاکستان میں میچوں کی کم سے کم قیمت 1 ہزار روپےاور زیادہ سے زیادہ قیمت 25 ہزار روپے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے وینیو پر ٹکٹوں کی قیمتیں مختلف ہوں گی۔وی آئی پی، پریمیئم، فرسٹ کلاس اور ہاسپیٹیلٹی کٹییگریز میں ٹکٹیں ہوں گی۔ سیمی فائنل میچ کی کم از کم ٹکٹ 2500 روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ دبئی میں شیڈول بھارت کے میچوں پر ٹکٹ ڈالرز میں فروخت کرنے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ پاکستان میں ٹکٹوں کی قیمت پاکستانی روپے میں رکھی جائیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات